اسلام آباد( رفعت سلیم) ملک میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد نگران وزیراعظم وزیراعظم ناصر الملک نے کل بروز اتوار سرکاری طور پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔یوم سوگ کا اعلان بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے ہدایات ملنے پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نگران وزیراعظم وزیراعظم ناصر الملک نے کل بروز اتوار سرکاری طور پرمستونگ واقعه پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردی

Post a Comment