HAR KHABAR

اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس کی منظوری


اسلام آباد ( رفعت سلیم )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ایف آئی اے کے انٹرپول ونگ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے وزارت داخلہ کے ذریعے ایف آئیاے کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری، گرفتاری کیلئے انٹرپول کو درخواست دیدی گئی ہے   



Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget