HAR KHABAR

بنکاک میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے جاری سنگل کنٹری ایکسپو پورے زورو شور سے جاری ہے۔

تھائی لینڈ(رپورٹ۔محسن رضا)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے سنگل کنٹری ایکسپو پورے زورو شور سے جاری ہے۔ایکسپو کے پہلے دن تھائی لینڈ کی تاجر برادری اور دوسرے ملکوں کی تاجر برادری نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تھائی لینڈ میں یہ اپنی طرز کی منفرد ایکسپو ہے جسمیں 68 کمپنیاں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں
۔ایکسپو کے انعقاد میں پاکستانی سفارتکا عاصم افتخار اور سفارتخانے کے عملے نے نہایت اہم کردار ادا کیا۔تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتکار عاصم افتخار اس سے پہلے بھی پاکستانی اور تھائی کمیونٹی کو ملانے میں اہم کردار ادا کرتے رہیں ہیں۔ایکسپو کا کامیاب انعقاد پاکستانی سفارتخانے کی کامیابی کا منہ۔بولتا ثبوت ہے۔ایکسپو کی کامیابی پر پاکستانی کمیونٹی کافی خوش اور پرجوش نظر آرہی ہے۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget