HAR KHABAR

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز: احتساب عدالت کے جج نے مزید وقت مانگ لیا

 اسلام آباد (رفعت سلیم) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے فیصلے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔احتساب عدالت کی جانب سے مزید وقت کے لیے دائر کی گئی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ آج کرے گا۔














Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget