پشاورصوبہ( رفعت سلیم) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب ناصر باغ روڈ پر پیش آیا۔فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان جاں بحق ہوگئے

Post a Comment