HAR KHABAR

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے خاتون اوردو لڑکیوں سمیت 5افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا

راولپنڈی ۔ (رفعت سلیم ) پاک  فوج  کے ہیلی کاپٹر نے خاتون اوردو لڑکیوں سمیت 5افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا ،دریائے سواں میں اچانک  پانی  کی سطح بلند ہونے پر پانچوں افراد  پانی  میں پھنس گئے تھے ۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget