HAR KHABAR

نواز شریف اور مریم نواز کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا جسٹس (ر) جاوید اقبال


اسلام آباد( رفعت سلیم) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری میں کسی قسم کی رکاوٹ ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی اور احتساب عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی جائے گی۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کل لندن سے لاہور آنے کا اعلان کر رکھا ہے اور اس سے قبل نیب نے ان کی گرفتاری کے لئے تمام انتظامات بھی مکمل کرلیے ہیں
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget