HAR KHABAR

محمد ندیم قریشی لاہور چیمبرکے قائم مقام صدر بن گئے.

لاہور (رپورٹ ۔منور بھٹی ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی رکن محمد ندیم قریشی نے لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیاہے کیونکہ لاہور چیمبر کے صدر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر تجارتی دوروں پر ملک سے باہر ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید نے ندیم قریشی کو قائم مقام صدر بنانے کے احکامات صادر کیے، لاہور چیمبر کے عہدیداروں کی وطن واپسی تک وہ لاہور چیمبر کے معاملات کی دیکھ بھال کریں گے۔ محمد ندیم قریشی ایک معروف صنعتکار ہیں ،27سال کا وسیع کاروباری تجربہ رکھتے ہیں اور دنیا کے اکثر ممالک کے تجارتی دورے کرچکے ہیں۔ 
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget