HAR KHABAR

فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو شکست، بیلجیئم نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سینٹ پیٹرز برگ( رفعت سلیم) فٹبال ورلڈ کپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔روس میں جاری ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دو صفر سے شکست دی۔بیلجیئم کی جانب سے پہلا گول چوتھے منٹ میں میونائر نے کیا جب کہ دوسرا گول کپتان ہیزارڈ نے اسکور کیا۔یہ بیلجیئم کی جانب سے فٹبال کے عالمی مقابلے میں بہترین کارکردگی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل کل فرانس اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔




Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget