HAR KHABAR

اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے پی کے 78 پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

پشاور( رفعت سلیم) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے شہید رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے پی کے 78 پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
گزشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر بلور شہید کے بیٹے بیرسٹر ہارون بلور  الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے تھےشہید ہارون بلور کی نشست پر ان کی اہلیہ کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اعلان شہید کے بیٹے دانیال نے کیا۔ان کا کهنا تها کہ شہید والد کے حلقے سے والدہ امیدوار ہوں گی اور ہمارے حوصلے بلند ہیں

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget