HAR KHABAR

اے این پی نے 3روز تک سوگ کا اعلان کردیا۔۔


پشاور (رفعت سلیم) پشاور  خودکش دھماکے پر عوامی پارٹی ((اے این پی  )نے 3روز تک سوگ کا اعلان کردیا۔۔پشاور  دھماکے میں ہارون بلور کی شہادت پر  اے این پی  رہنما اسفند یار ولی آبدیدہ ہوگئے،3روز کیلئے سوگ کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ  پشاور  میں بلورخاندان کا سیاسی طور پر کوئی مقابلہ نہیں،اس لئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں۔۔اے این پی  رہنما ء زاہد خان نے سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ سیکیورٹی نہیں دی جارہی،  الیکشن  مہم کس طرح چلائیں ، یہی صورتحال رہی تو  انتخابات  کا بائیکاٹ کردیں گے۔اسفند یار ولی نے کارکنان کو 3روز تک انتخابی مہم روکنے کی ہدایت بھی کی۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget