HAR KHABAR

باکسر عامر خان کا پاکستان میں ڈیمز کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی ( رفعت سلیم )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پینے کے لیے صاف پانی نہ ملنے کے باعث لوگ مر رہے ہیں، پاکستان میں پانی کی شدید کمی ہے جس کو دور کرنے کے لیے سب ہی مدد کر رہے ہیں اور میں بھی پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کر رہا ہوں۔ وہ اپنا اگلی فائٹ جیتنے کے بعد پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے مزید رقم بھی عطیہ کروں گا تاکہ اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔ پاک فوج اور حکومت بھی اس مقصد کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget