HAR KHABAR

ایشیاء کی طویل القامات پاکستانی خاتون زینب بی بی انتقال کر گئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ( رفعت سلیم) ایشیاء کی طویل القامت پاکستانی خاتون  زینب بی بی علالت کے باعث 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قصبہ رجانہ کی رہائشی تھیں اور انہیں طویل عرصے سے گردوں، شوگر اور جوڑوں کا عارضہ لاحق تھا جس کے باعث وہ شدید علالت کی حالت میں گزشتہ ایک ماہ سے الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں زیر علاج تھیں۔حکومت کی جانب سے توجہ نہ ملنے کے باعث بیماری کے باوجود زینب بی بی پکوڑے بیچ کر گزارا کرتی رہی تھیں۔علاج کے لیے گزشتہ سال سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے 20 لاکھ کا امدادی چیک زینب بی بی کو بھجوایا گیا تھا۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget