HAR KHABAR

اٹک کے قریب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ


اٹک( رفعت سلیم) سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ شیخ آفتاب کامرہ میں انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔شیخ آفتاب پر فائرنگ کا واقعہ تھاناسٹی کی حدود میں پیش آیا۔ ان سے ایک ہفتہ قبل سیکیورٹی واپس لی گئی تھی۔پولیس اور انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget