لندن( رفعت سلیم) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لندن میں ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔جنید صفدر اور اس کے دوست کو پولیس نے ایک نوجوان کو مکا مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔جنید صفدر کے مطابق ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر موجود مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اورحملہ کرنے کی کوشش کی
Post a Comment