HAR KHABAR

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی نئی تصا ویر سما جی میڈ یا کا ٹا پ ٹر ینڈ بن گئیں

لاهور ( رفعت سلیم )بھارتی   ٹینس  سٹار اور  پاکستان   کرکٹ  ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر  سوشل میڈیا  پر شیئر کردی کہ دیکھ کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی بے اختیار کہہ اٹھے واہ بھابھی بہت پیاری لگ رہی ہیں۔خیال رہے کہ ثانیہ مرزا امید سے ہیں جس کی وجہ سے وہ  ٹینس  کے میدان میں بھی دکھائی نہیں دے رہی۔ ثا نیہ مرزا کی نئی تصا ویر نے سما جی میڈ یا پر بھی ٹر ینڈ کر تی رہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ثانیہ مرزا نے نیلے اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی پرکشش اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ تصاویر دیکھنے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور مختلف قسم کے کمنٹس بھی دیئے جارہے ہیں۔۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget