HAR KHABAR

سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد( رفعت سلیم )احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت سے سزا پانے والے تینوں مجرم اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں جہاں گزشتہ روز نواز شریف سے والدہ اور بھائی شہباز شریف نے ملاقات کی۔ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات میں قانونی جنگ اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بات چیت بھی ہوئے۔ هو سکتا ہے  نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کل اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے اور ان کی اپیلیں وہاں دائر کی جائیں گی۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget