HAR KHABAR

چیئرمین پیمراکی چیف الیکشن کمشنرکو انتخابات کے شفاف انعقاد پر مکمل باہمی تعاون کی یقین دہانی۔



اسلام آباد (رپورٹ ۔نیوز ۶)چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ اور ایگزیکٹو ممبرپیمرا ا شفاق جمانی نے چیف الیکشن کمشنر اورسیکرٹری الیکشن کمیشن سے مالقات کےدوران انتخابات کے مکمل شفاف اورغیرجانبدارانہ انعقاد کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔پیمرا نے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ کوڈ آف کنڈیکٹ برائے میڈیا پر مکمل عمل درآمد کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری الیکشنکمیشن کو پیشرفت سے آگاہ کیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے پیمرا کے توسط سے میڈیا کو درخواست کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخالق پر مکمل عمل درآمد ممکن بنایا جائے ۔ کوڈ آف کنڈیکٹ کی روسےشام 70 بجے سے قبل کسی بھی رزلٹ کی اناو ¿نسمٹ پر پابندی ہوگی۔مزید برآں الیکشن کمیشن نے اس مرتبہ ایک میڈیا سیل بھی قائم کیا ہے جہاں میڈیا کو بروقت اور مستندرزلٹ فراہم کرنے کے حوالے سے بھی اقدامات کئے گئے ہیں
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget