تھائی لینڈ (محسن رضا۔نمائندہ نیوز 6 تھائی لینڈ ) تھائی لینڈ کی حکومت کی جانب سے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کر دی گئی۔ امیگریشن قوانین کے مطابق اوور سٹے اور ورک پرمٹ کے بغیر افراد کو گرفتار فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نئے حکمنامے کے بعد فوج اور پولیس کی جانب سے ملک بھر کی تمام دکانوں اور ریسٹورنٹس خ پر چھاپہ مار کاروائیاں کی جارہی ہیں۔ جبکہ نئے حکم نامے کے مطابق رہائشی عمارات میں بھی قانون کاروائیاں کی جارہی ہیں ۔ نئے حکمنامے کے بعد تھائی لینڈ میں موجود تمام دکانوں ریسٹورنٹس اور رہائشی عمارات کے مالکان نے اوور سٹے اور بغیر ورک پرمٹ ویزا کے رہنے والے افراد کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔
نئے قانون کے مطابق اوور اور ورک کے بغیر رہنے والے افراد کو ایک لاکھ جرمانہ اور 6 مہینے جیل ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص کو فرض ہے اور ورک پرمٹ اور اوور پکڑا گیا تو اسے ایک لاکھ جرمانہ اور جیل بھیجا جائے گا بلکہ اسے بلاک لسٹ بھی کردیا جائے گا۔ تھائی لینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ تھائی لینڈ میں بھیجا پروسیس بڑھانے کا عمل مشکل کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی کیلئے تھائی لینڈ سے ویزا حاصل کرنا نہایت مشکل ہے جس کے باعث پاکستانی کمیونٹی کو واپس پاکستان آ کر ویزہ کی مدت میں اضافہ کیا جاتا ہے نئے قانون کے بعد پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد پاکستان واپس جا کر ویزا دوبارہ حاصل کر پاتے ہیں پاکستان سے تھائی لینڈ جاکر رہائش اختیار کرنے والے اکثر خاندان اپنی تمام فیملی اور بچوں کے سمیت پاکستان واپس جاکر ویزہ لگوا کر دوبارہ تھائی لینڈ جانے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کا کاروبار اور جائیداد تھائی لینڈ میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود نئے قوانین کے مطابق ان کو آسانی ویزا نہیں دیا جارہا پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تھائی لینڈ کی حکومت سے اس معاملے پر بات کرکے بھی ویزہ کے عمل کو آسان بنایا جائے تاکہ انہیں اس پریشانی سے نجات حاصل ہو سکے کیونکہ اس وقت نئے قوانین کے باعث تھائی لینڈ میں رہائش پذیر پاکستانی کمیونیٹی کو بچوں سمیت بے دخل کیا جا رہا ہے اور ان کا کاروبار بھی بند ہو رہا ہے جس کے باعث انہیں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Post a Comment
I am living in Pakistan and settled in Lahore Pakistan. I don't have any concern but if my Pakistani brothers & sisters, families are effected so it's too much painful for all of us. Govt and civil society must should take action to solve the issues of our beloved Pakistani families. Regards
sirf or sirf govt is masle ko hal kar sakti hai us ke ilawa mumkin nahi hai
lekin hokomat tak ye baat or in ki awaaz ap or main pohoncha sakte hain
acha step liya thailand ny ye log jb yehan se immigration lty hn tu intai betamazi se pesh aaty hn ab bolin na udr b
Please don't share half true storie