HAR KHABAR

مسلم لیگ نون کے راہنماں اور کارکنان کی گرفتاری کا آخر کیا جواز ہے بلاول

 لاهور ( رفعت سلیم )چیئرمین  پاکستان  پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو زرداری  نے کہاہے کہ احتساب  عدالت  سے سزا کے بعد قانونی حوالے سے  نوازشریف  کی گرفتاری تو قابل فہم ہے، مگر مسلم لیگ نون کے راہنماں اور کارکنان کی گرفتاری کا آخر کیا جواز ہے  بلاول بھٹو زرداری  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ٹوئٹ پیغام میں کہاہے کہ  لاہور  میں آخر کیوں محاصرے کا ماحول ہی انہوں نے کہاکہ پرامن  احتجاج   جمہوریت  کی بنیاد ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget