HAR KHABAR

’عمران، بلاول، اسفند یار، فضل الرحمان، اکرم درانی اور آفتاب شیرپاؤ کو خطرات‘

اسلام آباد( رفعت سلیم) نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے سیاسی قیادت کو لاحق خطرات سے آگاہ کردیا۔ اعظم خان نے کہا کہ اسفند یار ولی خان، بلاول بھٹو، اکرم درانی، آفتاب شیرپاؤ، عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کو خطرات ہیں۔ انہوں نےبتایا کہ نظریاتی بنیادوں پر بطور جماعت اے این پی اور پیپلز پارٹی کو خطرہ ہے۔ گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں نیکٹا کے سربراہ ڈاکٹر سلیمان نے بھی اس بات کا انکشاف کیا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خطرات ہیں۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget