مستونگ ( رفعت سلیم )دو روز قبل مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہےڈپٹی کمشنر مستونگ قائم لاشاری نے سانحہ مستونگ میں 149 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں 186 افراد زخمی ہوئے۔ڈی سی مستونگ کا کہنا ہے کہ 18 افراد کی میتیں لواحقین اسپتال نہیں لائے تاہم دھماکے کے شہداء اور زخمیوں کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ہے۔
Post a Comment