HAR KHABAR

آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار


لاہور (نیوز 6رپورٹ) نیب نے آشیانہ اقبال ہاو ¿سنگ اسکینڈل میں فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے آشیانہ اقبال ہاو ¿سنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری کے بعد ان سے اسکینڈل سے متعلق تفتیش کی جائے گی اور دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں جس کی بنا پر مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget