HAR KHABAR

ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن( رفعت سلیم) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمے دار روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قرار دے دیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جیسے میں امریکا میں ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمے دار ہوں اسی طرح صدر پیوٹن روس میں ہونے والی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس امریکا میں وسط مدتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کر رہا تاہم بحیثیت ملکی سربراہ روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو 2016 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget