HAR KHABAR

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل

لاهور رفعت سلیم )ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کے لیے ابوظہبی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے اور اب ان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوچکا ہے۔نواز شریف اور مریم نواز کا نجی طیارے کی پرواز ای وائی 243 سے رات 8 بج کر 50 منٹ پر لاہور ایئرپورٹ پہنچنے کا امکان ہے جہاں دونوں کی گرفتاری کے لیے دو ہیلی کاپٹر پہنچادیے گئے ہیں۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget