HAR KHABAR

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

پشاور( رفعت سلیم) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا۔ نیب نے عمران خان کو 18 جولائی کو طلب کرلیا جب کہ اس سے قبل نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ بھی تیار کرلیا۔ کها جا رها ہے کہ عمران خان سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے بارے سوالات پوچھے جائیں گے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget