لاهور ( رفعت سلیم )سعد رفیق سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری سعد رفیق سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے گیے هیں میاں مرغوب، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق، ملک سیف الملوک اور وحید عالم خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا جائے، آئی جی پنجاب کا ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا هے
Post a Comment