HAR KHABAR

پال پوگبا نے فرانس کی بلجیئم کیخلاف سیمی فائنل میں کامیابی کو تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے بچوں کے نام کر دیا۔

ماسکو(رفعت سلیم) پال پوگبا نے  فرانس  کی بلجیئم کیخلاف سیمی فائنل میں کامیابی کو  تھائی لینڈ  کی غار میں پھنسنے والے بچوں کے نام کر دیا۔فرانس  کے کھلاڑی پال پوگبا نے سیمی فائنل میں بلجیئم کیخلاف کامیابی کو  تھائی لینڈ  کی غار میں پھنسنے والے بچوں کے نام کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جیت انتہائی شاندار تھی جس کو وہ غار میں پھنس جانے والے ہیروز سے منسوب کرتے ہیں جو کافی مضبوط ہیں۔واضح رہے کہ  تھائی لینڈ  جونیئر  فٹبال  ٹیم کے 12 کھلاڑی اور ان کے کوچ ایک غار میں پھنس گئے تھے، جن کو ایک طویل آپریشن کے بعد غار سے بحفاظت نکال لیا گیا

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget