HAR KHABAR

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی دو دن سے بجلی بند،لیسکوگھوڑے بیچ کر سو گیا۔


لاہور (رپورٹ ۔ منور بھٹی )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی دو دن سے بجلی خراب ہے اور لیسکو کی طرف سے کوئی ایکشن دیکھنے میں نہیں آیا ۔منگل کے دن ہونے والی بارش نے لیسکو کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیاہے۔بارش کی وجہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بجلی خراب ہو گئی ۔عہدیداران کے مسلسل رابطہ کرنے کے باوجود لیسکو کی طرف سے عملے کو دو دن گذر جانے کے باوجود ابھی تک نہیں بھیجا گیا۔پاکستان کے تمام چیمبرز کے امور کو دیکھنے والے ادارے کے تمام کام ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں اگر ملک کے اتنے اہم ادارے کی بجلی کا یہ حال ہے تو عام عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget