HAR KHABAR

ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر مزید 3 سیاستدانوں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد( رفعت سلیم) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو انتخابی مہم کے دوران ناشائستہ زبان کے استعمال پر نوٹسسز جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پرویز خٹک، ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر نوٹس میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماؤں کو ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے 21 جولائی کو پیش ہونے کر وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget