مستونگ( رفعت سلیم) درینگڑھ میں انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی کی انتخابی مہم کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
Post a Comment