HAR KHABAR

ایف بی آر نے برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ۔

اسلام آباد (منور بھٹی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہے.ایف بی آر کی چیئرمین رخسانہ یاسمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور ان کی غیر معتبر اثاثوں کی تصدیق ہوئی ہے. انہوں نے کہا کہ یہ عمل ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ختم ہونے کے بعد سے شروع ہو چکا ہے.انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آر نے معلومات کے تبادلے کے معاہدے کے تحت برطانیہ کے ٹیکس حکام سے معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہے.

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget