ممبئی (شوبز ڈیسک) اکشے کمار کی فلم”گولڈ“نے ریلیز کے پہلے روز 25 کروڑسے زائد کا بزنس کیاہے ۔گزشتہ کئی روز سے اکشے کمار کی فلم ”گولڈ“اور جان ابراہم کی فلم”ستیہ میو جیتے“ کے چرچے بھارتی میڈیا پر جاری تھے کیوں کہ دونوں فلمیں بھارت کی یوم آزادی کے موقع پر ریلیز ہونی تھیں تاہم اکشے کمار نے پہلے روز ہی جان ابراہم کو باکس آفس پر شکست دیدی۔
Post a Comment