HAR KHABAR

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کے پاس کرکٹ کھیلنے کا وہ تجربہ نہیں ہے جو جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کے پاس ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس وقت کوچنگ کورس میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ ان کا تمام تر فوکس پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر مرکوز ہے۔

Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget