HAR KHABAR

عمران خان کو پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لینا پڑ گئی۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و متوقع وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی۔عمران خان سفید شلوار قمیض زیب تن کیے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں انہوں نے پہلے اپنی رجسٹریشن کرائی۔ قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے تصویر بنانے کی باری آئی تو عمران خان کے سفید شلوار قمیض پر پہننے کے لیے واسکٹ نہ تھی جس پر انہوں نے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی۔

Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget