HAR KHABAR

کرکٹ کمیٹی کی تجاویز کے بعد سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ ہو گا، احسان مانی

  1. لاہور(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ون ڈے کپ کے فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم رپورٹ 20 سال پہلے آئی تھی اور اس حوالے سے میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔احسان مانی نے کہا کہ میں نے صرف وسیم اکرم کے حوالے سے بات کی تھی کہ جسٹس قیوم رپورٹ میں ایسا کہیں نہیں لکھا کہ وسیم اکرم کو کوئی عہدہ نہیں مل سکتا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ورلڈکپ تک برقرار رکھنے کے فیصلے سے متعلق سوال پر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
Labels:

Post a Comment

[blogger]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget